Advertisement
علاقائی

صوبہ سندھ ، اسلحہ کی نمائش اور ساتھ لیکر چلنے پر پابندی عائد کردی

دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر 45 روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 16 2024، 3:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
صوبہ سندھ ،  اسلحہ کی نمائش اور ساتھ لیکر چلنے پر پابندی عائد کردی

کراچی: سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں اسلحہ کی نمائش اور ساتھ لیکر چلنے پر پابندی عائد کردی ۔

محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر 45 روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات میں سکیورٹی انتظامات کے موقع پر اسلحہ لیکر چلنے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ تاہم،  رجسٹرڈ سکیورٹی کمپنیز کے گارڈز ڈیوٹی اوقات میں اسلحہ لیکر چل سکتے ہیں۔

نگران حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق  دوران سفر گاڑی میں اسلحہ لہرانے پر بھی پابندی عائد ہوگی، خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Advertisement
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 21 hours ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 2 hours ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • an hour ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • a day ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 4 days ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • a day ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 3 days ago
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام