Advertisement
پاکستان

مریم نواز کی آج لاہور کے حلقہ پی پی 159 میں انتخابی ریلی

مریم نواز حلقے کے عوام سے خطاب بھی کرینگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 3:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کی آج لاہور کے حلقہ پی پی 159 میں انتخابی ریلی

مسلم لیگ ن کی انخابی مہم جاری، مریم نواز آج لاہور کے حلقہ پی پی 159 میں انتخابی ریلی نکالیں گی۔

حلقے کے 20 مقامات پر پر استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، مریم نواز حلقے کے عوام سے خطاب بھی کرینگی۔

گزشتہ روز جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا تھا کہ مدران لاء کی سہولت ختم ہوگئی ہے اب فیصلے لاء کرے گا۔ آپ کا انتابخابی نشان بلا نہیں ڈنڈا تھا جس سے تنصیبات پر حملے کیے گئے۔ 

کسی دہشت گر جماعت کو انختابی نشان نہیں مل سکتا۔

Advertisement
Advertisement