Advertisement
پاکستان

ایک طرف آپ عدلیہ پر اعتماد نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں ، چیف جسٹس کالطیف کھوسہ سے مکالمہ

لطیف کھوسہ کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نا اہلی کے خلاف درخواست مقرر کرنے کی استدعا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 7:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک طرف آپ عدلیہ پر اعتماد نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں ، چیف جسٹس کالطیف کھوسہ سے مکالمہ

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔

پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کےخلاف درخواست مقررکرنے کی استدعا کی جس پر چیف جسٹس نے ان سے مکالمہ کیا کہ ایک طرف آپ عدلیہ پر اعتماد نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ لطیف کھوسہ صاحب، آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں۔ جلد سماعت کی درخواست دائر کردیں، قانون کے مطابق جو ریلیف ہوگا وہ دیں گے۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 3 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 15 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 20 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 19 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ