Advertisement
پاکستان

غیر شرعی نکاح کیس، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

دوران عدت نکاح کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سول جج قدرت اللہ نے کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 9:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر شرعی نکاح کیس، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
 
غیر شرعی نکاح کیس، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فرد جرم بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی میں عائد کی گئی۔ دوران عدت نکاح کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سول جج قدرت اللہ نے کی۔

سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی ۔ فرد جرم سناتے وقت بانی چیئرمین پی ٹی آئی کمرہ عدالت میں موجود تھے تاہم بشریٰ بی بی کی غیر موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ بشری بی بی طبی وجوہات کی بنیاد پر روانہ ہوئیں۔ وکلا نے فرد جرم عائد ہونے سے روکنے کی استدعا کی تھی۔ وکلاء کا استدعا میں کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی موجود نہیں، فرد جرم عائد نہ کی جائے۔

دلائل سننے کے بعد جج قدرت اللہ نے فرد جرم عائد کردی۔

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 20 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 3 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ