Advertisement
پاکستان

شیخ رشید کی 9 مئی کیس میں ضمانت خارج ، احاطہ عدالت سے گرفتار

یاد رہے کہ شیخ رشید کو تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ میں ضمانت کینسل ہونے پر گرفتار کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ رشید  کی 9 مئی کیس میں ضمانت خارج ، احاطہ عدالت سے گرفتار

سانحہ 9 مئی تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمے میں شیخ رشید کی ضمانت خارج ہو گئی ، ضمانت خارج ہوتے ہی شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید پر جلاؤ گھیراؤ کیس کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ 

شیخ رشید کی 11 مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی تھی ، راولپنڈی پولیس نے شیخ رشید کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا ۔ 

یاد رہے کہ شیخ رشید کو تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ میں ضمانت کینسل ہونے پر گرفتار کیا گیا ۔ 

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 4 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے