الیکشن کمیشن کے پاس اس وقت پاکستان بھر سے 166رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 9:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کے پاس اس وقت پاکستان بھر سے 166رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کا نام بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے13جماعتوں کوڈی لسٹ کردیا تھا۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 5 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- an hour ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- an hour ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 4 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

