Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کی اقلیتی امیدواروں کی فہرست جاری

ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظوری  یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں آج تک دائر کی جاسکتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 10:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کی اقلیتی امیدواروں کی فہرست جاری

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے لئے مخصوص نشستوں پر الیکشن  لڑنے والے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کی 10  نشستوں کیلئے37 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے ہیں۔

ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظوری  یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں آج تک دائر کی جاسکتی ہیں جبکہ ایپلیٹ ٹریبونل ان اپیلوں پر جمعہ تک فیصلہ کرے گا۔

امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست ہفتہ کو جاری کی جائے گی جبکہ پیر تک امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے اور امیدواروں کی حتمی فہرست آئندہ منگل کو جاری کی جائیگی۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 6 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 5 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 5 hours ago
Advertisement