میاں محمد نواز شریف نے کہا معاشی ٹیم کو ہدایت کی کہ معیشیت کی بحالی کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر نا ہو گا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 10:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : نواز شریف نے اپنی معاشی ٹیم کو آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں بہتری کیلئے منصوبہ بندی کی بھی ہدایت کی ہے ۔
میاں محمد نواز شریف نے کہا معاشی ٹیم کو ہدایت کی کہ معیشیت کی بحالی کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر نا ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ آئی سیکٹر سے ملک کو ترقی کی راہ میں گامزن کیا جا سکتا ہے ، انہوں نے کہا کہ ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کو بھی جدید ترین خطوط پر استوار کیا جائے ۔
نوازشریف کا اپنی معاشی ٹیم سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا!!#NawazSharif #BREAKING_NEWS #GNN_Updates #GNN pic.twitter.com/DrQcXq1zsT
— GNN (@gnnhdofficial) January 16, 2024
انہوں نے مزید کہا کہ ہر قسم کی رکاوٹیں ختم کرنے کیلئے سفارشیں تیار کی جائیں ۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 6 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 6 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 8 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

