چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ الیکشن لڑنے دیا جائے اگر ان کے ٹیکس گوشواروں میں کوئی مسئلہ آیا تو ان کو ڈی سیٹ بھی کیا جا سکتا ہے


کراچی : این اے 236 سے آزاد امید وار فیصل مجیب کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے صرف ملک کے پڑھے لکھے لوگ جانتے تھے کہ ملک میں کیا چل رہا ہے لیکن اب حالات اس حد تک آ چکے ہیں کہ ملک کے ہر بچے بچے کو بھی پتہ چل چکا ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے ۔
اب بچہ بچہ جانتا ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ#sindhhighcourt #Elections2024 #BreakingNews #GNN #GNN_Updates pic.twitter.com/gZUfiiRBV9
— GNN (@gnnhdofficial) January 16, 2024
انہوں نے سرکاری وکیل کو کہا کہ کبھی کبھی تو ملکی حالات کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے آپ وقت سے سیکھتے کیوں نہیں ہیں ۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ الیکشن لڑنے دیا جائے اگر ان کے ٹیکس گوشواروں میں کوئی مسئلہ آیا تو ان کو ڈی سیٹ بھی کیا جا سکتا ہے ۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مزید کہا کہ ملکی حالات کے پیش نظر الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر بھی خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی ہے ۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 8 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 7 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
