آرمی چیف نے پی او ایف میں تیار ہونے والی مصنوعات کا بھی جائزہ لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک آرمی کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید جنرل عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا دورہ کیا ۔
سید عاصم منیر کو پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی پیداواری اور استعداد کار پر بریفنگ دی گئی ۔
آرمی چیف نے پی او ایف میں تیار ہونے والی مصنوعات کا بھی جائزہ لیا ۔
آرمی چیف سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس کی کوششوں کو سراہا ۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا دورہ،آئی ایس پی آر#GNN #GNN_Updates #BreakingNews #Newsupdate pic.twitter.com/16buwoYJ9n
— GNN (@gnnhdofficial) January 16, 2024
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 6 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 10 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
