Advertisement
پاکستان

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس، جیل ٹرائل کیخلاف سماعت آج

عمران خان نے جیل ٹرائل کے دونوں نوٹیفیکیشن کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس،  جیل ٹرائل کیخلاف سماعت آج

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤتنڈ کیس میں آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔

رجسٹرار آفس نے لسٹ جاری کردی، عمران خان نے جیل ٹرائل کے دونوں نوٹیفیکیشن کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

ادھر اڈیالہ دیل میں بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کپر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement