انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشنل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع کر دی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

9 مئی مقدمات، انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے سابق وزیر خارجہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مئی تک توسیع کردی۔
شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز اصف نے کی ، عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 28 دسمبر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا تھا۔
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- a day ago
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- a day ago
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- a day ago

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 2 days ago
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 2 days ago

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- a day ago

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 2 days ago
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 3 hours ago
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- a day ago
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- a day ago

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
