Advertisement

گھانا میں ملیریا کے خاتمے کے لیے قومی حکمت عملی کا منصوبہ شروع

ملیریا سے متعلق اموات گھانا میں ناقابل قبول ہیں، وزیر صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گھانا میں ملیریا کے خاتمے کے لیے قومی حکمت عملی کا منصوبہ شروع

اکرا: گھانا نے ملیریا کے خاتمے کے لیے قومی حکمت عملی کا منصوبہ شروع کیا، جس کا مقصد ملک میں اس مہلک بیماری کو ختم کرنا ہے۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق گھانا کے وزیر صحت کواکو اگیمان مانو نے میڈیا کو بتایا کہ ملیریا سے متعلق اموات گھانا میں ناقابل قبول ہیں2024-2028 ملیریا کے خاتمے کے اسٹریٹجک پلان میں ملیریا سے پاک گھانا کی جانب ایک جامع روڈ میپ شامل ہے۔انہوں نے بتایا کہ گھانا کے پاس ملیریا کے خاتمے کے لیے ضروری سائنس، اوزار اور انسانی وسائل موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملیریا کا خاتمہ ہمارے مضبوط تعاون، قیادت اور حکمت عملی کے ساتھ ممکن اور قابل حصول ہے۔

مزید براں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ملٹی کنٹری اسائنمنٹ آفیسر شرمیلا لاریف نے ملیریا کے خلاف جنگ میں ہونے والی پیش رفت کے لیے گھانا کی تعریف کرتے ہوئے اس بیماری کے خاتمے کے لیے گھانا کو درکار تکنیکی مدد فراہم کرنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کے عزم کی تصدیق کی ہے ۔

Advertisement
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • a day ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • a day ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • a day ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
Advertisement