لاہورہائیکورٹ نے ایپلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ درست قراردیتے ہوئے شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور ہائی کورٹ نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
لاہورہائیکورٹ نے ایپلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ درست قراردیتے ہوئے شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی اپنی تمام تر تفصیلات ظاہر نہیں کی۔
درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ کاغذات نامزدگی حقائق کے برعکس منظور کئے گئے ہیں۔ عدالت ایپلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔
لاہور ہائیکورٹ کے 3رکنی بنچ نے شیخ رشید کو الیکشن لڑنےکی اجازت دیتے ہوئے ایپلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ درست قرار دیدیا۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
