عدالت نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا


قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور سابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے فیصلےکے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر کی گئی ۔
درخؤاست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نواز شریف حلقہ این اے 130 لاہور سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ نواز شریف سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں اور سپریم کورٹ حملہ کیس عدالت عظمیٰ میں زیر التوا ہے۔ ایپلٹ ٹربیونل نے حقائق کے برعکس نواز شریف کے کاغذات منظور کئے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ شہباز شریف بھی سپریم کورٹ پر حملے میں ملوث ہیں اور حملے کے ماسٹر ماٸنڈ ہیں۔ ریٹرننگ افسر اور ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی منظور کیے جو قانون کے خلاف ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے اور الیکشن لڑنے سے روکے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 11 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 9 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 7 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 11 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 hours ago
