Advertisement
پاکستان

ایک شخص کے پاس نظریہ ہے نہ منشور اور وہ چوتھی بار وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹو

حکومت ملی تو غریب عوام کو 300 یونٹ تک مفت بجلی دوں گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 8:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک شخص کے پاس نظریہ ہے نہ منشور اور وہ چوتھی بار وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹو

بدین: چیئرمین پیپلزپارٹی باول بھٹو نے جلسے سے خطاب میں نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک شخص کے پاس نظریہ ہے نہ منشور اور وہ چوتھی بار وزیر اعظم ببنا چاہتا ہے،  

اپنے خطاب میں بلاول بٹھو نے کہا کہ عوام الیکشن میں تیر کے نشان پر ٹھپا لگائیں، پیپلز پارٹی کا 10 نکاتی ایجنڈا معاشی مسائل کا حل ہے۔

شیر عوام کا خون چوستا ہے اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔

انھیں غریب عوام کی کوئی فکر نہیں، حکومت ملی تو غریب عوام کو 300 یونٹ تک مفت بجلی دوں گا، 20 لاکھ پکے گھر سیلاب متاثرین کے لیے بنا رہے ہیں

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 8 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement