تھانہ نواں کوٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ، بچی کے اغواء ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : لاہور نواں کوٹ کے علاقے میں تین سالہ بچی کو اغواء کر لیا گیا ۔
تھانہ نواں کوٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ، بچی کے اغواء ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ۔
فوٹیج میں نامعلوم افراد کو بچی کو اٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 20 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 15 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 18 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




