میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے ایک وکیل پر بیہمانہ تشدد کیا گیا ، تشدد کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد احاطہ کچہری میں جمع ہو گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 10:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : اسلام آباد کچہری میں پولیس اور وکلاء کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے ایک وکیل پر بیہمانہ تشدد کیا گیا ، تشدد کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد احاطہ کچہری میں جمع ہو گئی ۔
وکلاء نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی ، وکلا ء نے پولیس کے رویے کے خلاف ایک روزہ ہڑتا ل کا اعلان کر دیا ۔
وکلاء کا کہنا ہے کہ کسی پولیس والے کو اپنے وکیل بھائیوں پر تشدد کر نے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
انہوں نے کہ پولیس کی اس دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 20 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 16 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 20 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 15 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 18 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
