کچھ بھی ہو پاکستان تحریک انصاف 2024 کے عام انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرےگی، چیئرمین پی ٹی آئی

.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے ایران کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایران کو وہ جواب دینا چاہیے جو کوئی بھی خودمختار ملک کو دینا چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کے کئی لوگوں کو کاغذات نامزدگی جمع کرنے نہیں دیا گیا، ہم چاہتے ہیں ملک میں آئند عام انتخابات صاف اور شفاف ہوں۔بلاول غیر ملکی دورے کرتے رہے لیکن ہمسایہ ملک نہیں گئے، ہمیں دہشتگردی پر جو توجہ دینی چاہئے تھی نہیں دی گئی۔
Barrister Gohar Ali Khan’s @BarristerGohar media talk on 17 January 2024.
— PTI USA Official (@PTIOfficialUSA) January 17, 2024
Barrister Gohar says that the remaining tickets to election candidates will be issued soon, after discussions with Imran Khan.
He has reiterated the fact that Supreme Court of Pakistan must act according… pic.twitter.com/CHbhPOnjO9
انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی سپریم کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا، ہم نے شکوہ شکایت سپریم کورٹ سے ہی کرنی ہوتی ہے پھر بھی سپریم کورٹ کے پاس ہی جائیں گے۔ایران کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر کہاکہ پاکستان کو ایران کو وہ جواب دینا چاہئے جو کوئی بھی خودمختار ملک کو دینا چاہیے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ آج رات 12بجے تک ساری لسٹ جاری کر دیں جائیں گی ، کچھ بھی ہو پاکستان تحریک انصاف 2024 کے عام انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 3 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago
