محل نےکیت مڈلٹن کی حالت کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں ظاہر کیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 3:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن: برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم کی اہلیہ پرنسیس آف ویلز کیٹ مڈلٹن پیٹ کی سرجری کے بعد دو ہفتے تک ہسپتال میں رہیں گی۔
کینسنگٹن پیلس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرنسیس آف ویلز کامیاب سرجری کے بعد 10 سے 14 یوم تک ہسپتال میں ہی رہیں گی تاہم اس کے بعد ان کے کئ ماہ تک شاہی فرائض دوبارہ شروع کرنے کا امکان نہیں ہے۔
محل نےکیت مڈلٹن کی حالت کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں ظاہر کیں لیکن واضح کیا کہ یہ کینسر سے متعلق نہیں ہے۔ واضح رہے کہ پرنس آف ویلز بھی اہلیہ کے ہسپتال سےڈسچارج ہونے تک کوئی سرکاری ڈیوٹی سرانجام نہیں دیں گے۔ وہ اس وقت بچوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں اور بچے معمول کے مطابق سکول جا رہے ہیں۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 17 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


