Advertisement
پاکستان

پاک ایران کشیدگی،سٹاک ایکسچینج میں 726 پوائنٹس کمی

100 انڈیکس 62 ہزار 840 پوانٹس  پر پہنچ گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک ایران کشیدگی،سٹاک ایکسچینج میں 726 پوائنٹس کمی

کیپشن: پاک ایران کشیدگی سےسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات،انڈیکس میں 726 پوائنٹس کمی
 
ویب ڈیسک: پاک ایران حالیہ تنازع کے اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات پڑے ہیں، ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی ، کے ایس سی 100 انڈیکس میں 726 پوانٹس کی بڑی کمی آگئی۔

تفصیلات کے مطابق  کمی کے بعد انڈیکس 63 ہزار پوانٹس کی سطح بھی کھو بیٹھا، کے ایس سی 100 انڈیکس 62 ہزار 840 پوانٹس  پر پہنچ گیا۔

سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن کی گہما گہمی اور بدلتی سیاسی صورتحال کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، ایسے میں ایران پاکستان حالیہ تعلقات کے تناظر میں سرمایہ کار دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن ہیں اور مارکیٹ میں فروخت کا دبائو بڑھ رہا ہے۔

 

 

Advertisement