100 انڈیکس 62 ہزار 840 پوانٹس پر پہنچ گیا

شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 18 2024، 4:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کیپشن: پاک ایران کشیدگی سےسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات،انڈیکس میں 726 پوائنٹس کمی
ویب ڈیسک: پاک ایران حالیہ تنازع کے اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات پڑے ہیں، ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی ، کے ایس سی 100 انڈیکس میں 726 پوانٹس کی بڑی کمی آگئی۔
تفصیلات کے مطابق کمی کے بعد انڈیکس 63 ہزار پوانٹس کی سطح بھی کھو بیٹھا، کے ایس سی 100 انڈیکس 62 ہزار 840 پوانٹس پر پہنچ گیا۔
سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن کی گہما گہمی اور بدلتی سیاسی صورتحال کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، ایسے میں ایران پاکستان حالیہ تعلقات کے تناظر میں سرمایہ کار دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن ہیں اور مارکیٹ میں فروخت کا دبائو بڑھ رہا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 4 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 3 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 18 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 4 دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 3 دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




