Advertisement
پاکستان

عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

فواد چودھری کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 5:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ترقیاتی منصوبوں میں خرد برد کیس، عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف پنڈ دادن خان تا جہلم ترقیاتی منصوبے میں خرد برد کیس کی سماعت کی۔ فواد چودھری کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا۔

فواد چودھری روسٹرم پر آگئے اور کہا کہ ضمانت کی درخواست پر بھی یکم فروری کے لیے نوٹس کردیں۔ فواد چودھری کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی گئی۔

احتساب عدالت نے فواد چوہدری  کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم فروری کو دلائل طلب کرلیے جب کہ سابق وفاقی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔

فواد چودھری کے وکیل راجا عامر عباس نے جیل میں بی کلاس سہولیات کی استدعا کردی، جس کو عدالت منظور کرلیا۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 19 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
Advertisement