بارشوں اور دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سینکڑوں گھر ڈوب گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 5:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاپاز: بولیویا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں 6افراد ہلاک اور 2بچے لاپتہ ہو گئے۔
شنہوا نے آپریشنل چیف آف پولیس میجر قکٹر رمیرز کے حوالے سے بتایا کہ بولیویا کے دارالحکومت لاپاز کی میونسپیلٹی تیپوانی میں سیلاب کے باعث6افراد ہلاک ہو گئے۔
میونسپل ایمرجنسی آپریشنز کمیٹی کے نمائندہ رکارڈو کارلوس نے بتایا کہ بارشوں اور دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سینکڑوں گھر ڈوب گئےاورکئی ہیکڑز رقبے پر مشتمل فصلیں تباہ اور سڑکیں بندہو گئیں۔
انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث 80فیصد علاقہ زیر آب آگیا اور سینکڑوں خاندان نقل مکانی پرمجبور ہو گئے۔ بولیویا حکومت نے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- 3 گھنٹے قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- ایک گھنٹہ قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 3 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 3 دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 2 دن قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- 2 گھنٹے قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


