ملک کے بیشتر علاقوں میں جنوری کا مہینہ بغیر بارشوں کے گزرے گا


لاہور شہر میں دھند اور سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، محکمہ موسمیات نے جنوری میں بارشیں نہ ہونے کی پیش گوئی کردی جبکہ خشک سردی اور دھند کا سلسلہ برقرار رہے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں خشک سردی کی شدت برقرار رہے گی مگر بارشوں کا فی الحال کوئی امکان نہیں، بیشتر علاقوں میں جنوری بھی بھیگی بھیگی ٹھنڈ کے بغیر گزرنے کی پیشگوئی کردی۔
میٹ آفس کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 12، اسکردو میں منفی 7، کالام میں منفی 6، گلگت اور استور میں منفی 5 ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق راولاکوٹ میں پارہ منفی 4، قلات اور دیر میں منفی 3 جبکہ مری میں منفی ایک سینٹی گریڈ تک گرگیا، کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر، اسلام آباد میں ایک، پشاور میں، لاہور میں کم سے کم چار اور کراچی میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل



