ہالی ووڈ سپر اسٹار کو تین گھنٹے تک ایئرپورٹ پر حراست میں رکھا گیا


معروف ہالی ووڈ اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شیوارزنیگر کو جرمنی میں ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تاہم ادائیگی کے بعد انہیں جانے کی اجازت دیدی گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمینیٹر اور کمانڈو جیسی سپر ہٹ فلموں کے اداکار آرنلڈ شیوارزنیگر کو میونخ ایئر پورٹ پر روک کر ان کے بیگ کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے ایک قیمتی سوئس گھڑی برآمد ہوئی جس کی قیمت تقریباً 26 ہزار یورو بتائی جا رہی ہے، آرنلڈ نے جرمنی پہنچنے سے پہلے اپنے اثاثوں میں قیمتی گھڑی ظاہر نہیں کی تھی۔
میونخ میں کسٹمز آفس کے ایک ترجمان نے کہا کہ آرنلڈ نے یورپی یونین آنے سے قبل ایک ایسی پروڈکٹ اپنے اثاثوں میں ظاہر نہیں کی، جسے یورپی یونین کے باہر سے امپورٹ کیا گیا اور جو رجسٹرڈ نہیں، اس قانون کا اطلاق سب پر ہوتا ہے، ٹیکس چھپانے پر آرنلڈ کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 24 منٹ قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 4 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل



