بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی بھی عدالت پیش ہوئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں گواہ عبداللہ کا بیان قلمبند کر لیا، کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی جس میں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کے علاوہ ان کے وکیل وکیل لطیف کھوسہ اور ڈپٹی پراسیکیوٹرنیب مظفرعباسی بھی ٹیم کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت گواہ عبداللہ کا بیان قلمبند کیا گیا۔
تاہم عدالتی کارروائی کے دوران وکیل ملزم لطیف کھوسہ نے عدالت سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 منٹ قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




