Advertisement
پاکستان

غیر شرعی نکاح کیس، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ نہ کرنے سے متعلق حکم امتناع پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے 29جنوری تک ملتوی کر دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر شرعی نکاح کیس،  سماعت بغیر کارروائی ملتوی

غیر شرعی نکاح کیس، اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔ کیس کی سماعت سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ اورشکایت کنندہ کے وکیل راجارضوان عباسی عدالت پیش ہوئے۔ بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا اورنکاح خواں مفتی سعید بیان ریکارڈ کرانے کیلئےعدالت میں پیش ہوئے۔

سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ نہ کرنے سے متعلق حکم امتناع سے آگاہ کیا جس پر عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 29جنوری تک ملتوی کردی۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 19 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 32 minutes ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • an hour ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • a day ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • a day ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 19 hours ago
Advertisement