پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کےباعث پیش آیا ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کے گاؤں گوندانوالہ میں فائرنگ سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کےباعث پیش آیا ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے قریبی اسپتال میں پہنچا دیا ۔
گوجرانوالہ میں فائرنگ۔۔۔ 2افراد جاں بحق۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ پولیس نے بتادیا!!!#BreakingNews #GNN #GNN_Updates pic.twitter.com/YmcuIiBVxF
— GNN (@gnnhdofficial) January 19, 2024
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس طرح کے واقعات کی روک تھا م کیلئے پولیس اقدامات کر رہی ہے ۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 21 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 20 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







