عائشہ رجب بلوچ نے پی ٹی آئی کے امیدوار سعداللہ بلوچ کے ساتھ الیکشن میں سیٹ اپ کر نے کا اعلان کر دیا

اہم سیاسی رہنما عائشہ رجب نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اہم سیا سی رہنما نے پی ٹی آئی کے امید واروں کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔
عائشہ رجب بلوچ نے پی ٹی آئی کے امیدوار سعداللہ بلوچ کے ساتھ الیکشن میں سیٹ اپ کر نے کا اعلان کر دیا ۔
فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 میں بڑا سیٹ اپ ہو گیا ، عائشہ رجب بلوچ نے کہا کہ ہر صورت میں پی ٹی آئی کو فیصل آباد سے جتوائیں گے ۔
اہم سیاسی رہنما عائشہ رجب بلوچ کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان!!!#BreakingNews #GNN_Updates #GNN pic.twitter.com/K0Or8dMs1O
— GNN (@gnnhdofficial) January 19, 2024
حلقہ میں ہمایوں حلقہ اختر علی گوہر اور سعد بلوچ کے درمیان مقابلہ ہو گا ، روشان رجب نے بھی پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا تھا
یاد رہے کہ عائشہ رجب کے دیور علی گوہر مسلم لیگ ن سے امیدوار ہیں ۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 19 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 39 minutes ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 20 hours ago



