حماس اسرائیل جنگ شروع ہونے کے بعد سے 62 ہزار 108 افراد زخمی ہو چکے ہیں، فلسطینی وزارت صحت

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 11:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حماس کے زیرِ انتظام غزہ میں وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں فلسطینی علاقے میں 24 ہزار 762 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 142 ہلاکتیں شامل ہیں جبکہ 7 اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے 62 ہزار 108 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 6 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 10 minutes ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






