Advertisement

غزہ کی جنگ بندی تک اسرائیل سے مذاکرات نہیں ہونگے ،سعودی عرب

یاد رہے کہ سعودی عرب نے کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور نہ ہی 2020 کے امریکی ثالثی والے ابراہیم معاہدے میں شامل ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ کی جنگ بندی تک اسرائیل سے مذاکرات نہیں ہونگے ،سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ جب تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوتی وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاہدے سے متعلق مذاکرات کو آگے نہیں بڑھائے گا۔

امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے پینل انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا یہ بات سمجھنا سب سے زیادہ اہم ہے کہ سعودی عرب نے تعلقات کو معمول پر لانے کو اپنی پالیسی کا محور نہیں بنایا بلکہ اس کے بجائے امن اور خوشحالی کو اپنی پالیسی کی بنیاد بنایا ہے۔

یاد رہے کہ سعودی عرب نے کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور نہ ہی 2020 کے امریکی ثالثی والے ابراہیم معاہدے میں شامل ہوا۔ جبکہ خلیجی ممالک بحرین اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ مراکش نے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات قائم کر لیے ہیں۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 11 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
Advertisement