چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ پیر کو کیس کی سماعت کرے گا


بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کیے خلاف درخواستوں پر ہائی کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ پیر 22 جنوری کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
ججز ڈیوٹی روسٹر کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آئندہ ہفتے رخصت پر ہوں گے، جس کے رخصت پر جانے کے بعد بینچ تبدیل ہوا۔ جمعرات کے روز جسٹس میاں گل حسن نے ریمارکس میں کہا تھا کہ آئندہ کیس کی سماعت دستیاب بینچ کے سامنے ہوگی۔
جسٹس میاں گل حسن اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے جمعرات کے روز فریقین کو نوٹسز جاری کیے تھے ۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 21 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 15 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 18 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 20 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago



