احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا
طبیعت ناسازی کے باعث ڈیوٹی سر انجام نہیں دے سکتا، جج محمد بشیر

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا، جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ء کو ریٹائر ہوں گے۔
جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک چھٹیوں کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط لکھا ہے، انہوں نے خط میں کہا ہے کہ طبیعت ناسازی کے باعث ڈیوٹی سر انجام نہیں دے سکتا، خط اسلام آباد ہائیکورٹ اور وازرت قانون انصاف کو موصول ہو گیا ہے۔
واضع رہے کہ چند دن قبل جج محمد بشیر کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران طبیعت ناساز ہوگئی تھی، جس کے بعد انہیں جیل اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں معلوم ہوا کہ بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے ان کی طبعیت ناساز ہوئی۔
واضح رہے کہ جج محمد بشیر ان دنوں اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 20 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



