Advertisement
پاکستان

چوہدری سرور نےبلاول بھٹو کی حمایت کا اعلان کردیا

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے این اے 127 کمپین انچارج اور ترجمان بلاول بھٹو ذوالفقار علی بدرنے ملاقات کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چوہدری سرور نےبلاول بھٹو کی حمایت کا اعلان کردیا

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نےبلاول بھٹو کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ 

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے این اے 127 کمپین انچارج اور ترجمان بلاول بھٹو ذوالفقار علی بدرنے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری مستقبل کے وزیر اعظم ہیں ، انہوں نے بلاول بھٹو زرادری کی حمایت کا کھل عام اعلان کردیا ۔ 

چوہدری سرور نے مزید کہا کہ لاہور کی عوام نے بینظیر بھٹو کو بھی کامیاب کروایا تھا اور بلاول کو بھی ضرور کامیاب کر یں گے ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور کی عوام کو زندہ دلان لاہور کہا جاتا ہے بلاول بھٹو کو کبھی مایوس نہیں کریں گے ۔ 

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا