جی ڈی اے این اے 237 اور پی ایس 105 پر ایم کیو ایم کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے پا گیا۔
جی ڈی اے این اے 237 اور پی ایس 105 پر ایم کیو ایم کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔ این اے 237 پر رؤف صدیقی ایم کیو ایم کے امیدوار ہیں، جبکہ پی ایس 105 پر محمد دانیال ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ہیں۔
ایم کیو ایم پی ایس 105 پر جی ڈی اے امیدوارعرفان اللہ مروت کو سپورٹ کرے گی۔دونوں جماعتوں کی جانب سےآج ہونے والی پریس کانفرنس میں اہم اعلانات متوقع ہیں۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 5 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 5 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 5 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 27 minutes ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






