Advertisement
پاکستان

چین کے نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

دونوں ممالک میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 11:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین کے نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

چین کے نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے،

چینی وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ سن وی ڈانگ کررہے ہیں۔ دونوں ممالک میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

یاد رہے کہ پاک ایران کشیدگی پر چین نے تحمل کے مظاہرے کا مشورہ دیا تھا۔ایران نے پہلے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد پاکستان نے بھی ایران کی حدود میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا تھا۔

چین نے پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لئے ثالثی کی پیش کش بھی کی تھی اور ساتھ ہی تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا تھا۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 10 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 6 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 9 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 9 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 11 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک