ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال


مسلم لیگ ن كے صدر میاں شہباز شریف سے امیدوار این اے 128 عون چوہدری کی ملاقات ہوئی جس میں میں دونوں رہنماوں نے ملكی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
ملاقات میں الیكشن مہم كے حوالے سے تفصیلی گفتگو بھی ہوئی جبکہ ملاقات میں این اے 128 كی الیكشن مہم بھرپور انداز میں چلانے پر اتفاق بھی ہوا۔
یادرہے کہ عون چوہدری این اے 128 سے عقاب پر الیكشن لڑ رہے ہیں،ن لیگ اور آئی پی پی كے مشتركہ امیدوار ہیں۔ ملاقات میں عون چوہدری نے شہباز شریف کو این اے 128 میں انتخابی مہم کے بارے میں بھی آگاہ کیا
دوسری جانب سابق وزیراعظم شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو عوام اپنے ووٹوں سے فیصلہ کریں گے، عوام 8 فروری کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے، پاکستان کےعوام ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 8 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 9 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 10 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل




