Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے 504 کیسز نمٹائے ،چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کہا کہ ستمبر 2023 سے دسمبر 2023 کے درمیان تین ماہ میں سپریم کورٹ نے کل پانچ ہزار تین سو پانچ کیسز نمٹائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے 504 کیسز نمٹائے ،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہفتے کے روز دائر کیے جانے والے مقدمات سے زیادہ تعداد میں مقدمات نمٹانے کے عزم کا اظہار کیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ ایک ہفتے میں 5 سو 4 مقدمات نمٹائے جب کہ اس عرصے کے دوران 3 سو 35 مقدمات دائر کیے گئے۔

 انہوں نے وفاقی دارالحکومت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں 5305 کسیز کو احسن طریقے سے نمٹایا ۔ 

چیف جسٹس نے کہا کہ ستمبر 2023 سے دسمبر 2023 کے درمیان تین ماہ میں سپریم کورٹ نے کل پانچ ہزار تین سو پانچ کیسز نمٹائے۔

قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ کی عمارت میں بنیادی حقوق کی یادگار قائم کی جا رہی ہے جو کھلی رہے گی اور عوام کو اس تک مفت رسائی حاصل ہو گی۔

Advertisement
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • 13 گھنٹے قبل
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • ایک دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • 2 دن قبل
غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

  • 11 گھنٹے قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

  • 14 گھنٹے قبل
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • ایک دن قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • 2 دن قبل
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا:    اشرفی

پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی

  • 11 گھنٹے قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement