Advertisement
پاکستان

پاکستان کا قطر کوپیشہ ورانہ افرادی قوت کی فراہمی کا وعدہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے ملک بھر میں مزید قطر ویزہ مراکز کے قیام کی تجویز پیش کی تاکہ پاکستانی افرادی قوت کو قطر بھجوانے کے عمل کو یقینی بنایا جاسکے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 2:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا قطر کوپیشہ ورانہ افرادی قوت کی فراہمی کا وعدہ

پاکستان نے قطر کی معاشی ترقی میں مدد دینے کے لئے انتہائی ہنرمند اور پیشہ وارانہ افرادی قوت کی فراہمی جاری رکھنے کے عزم کااظہار کیا۔

اس عزم کااظہار بیرون ملک پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے دوحہ میں قطر کے امور داخلہ کے وزیر شیخ عبدالعزیز بن فیصل الثانی سے ملاقات کے دوران کیا۔

دونوں رہنماؤں نے سلامتی کے شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا اور دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔

معاون خصوصی نے قطر کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں بیرون ملک پاکستانیوں کے اہم کردار کو اجاگر کیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے ملک بھر میں مزید قطر ویزہ مراکز کے قیام کی تجویز پیش کی تاکہ پاکستانی افرادی قوت کو قطر بھجوانے کے عمل کو یقینی بنایا جاسکے۔

انہو ںنے غزہ کے متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں اور تنازعہ کے حل کیلئے قطر کی کوششوںکی بھی تعریف کی اور کہا پاکستان قطر کے موقف کی حمایت کرتاہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 17 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 16 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement