Advertisement
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی عوام کی خدمت کیلئے بنائی ہے ،جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا کہ ایسا خوشحال ملک بنائیں گے جہاں نوجوان کو باعزت روزگار ملے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 21 2024، 3:19 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
استحکام پاکستان پارٹی عوام                 کی خدمت کیلئے بنائی ہے ،جہانگیر ترین

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی پی پی عوام کی خدمت کے لئے بنی ہے، اقتدار میں آکر ایسے کام کریں گے جس سے ملک اور عوام خوشحال ہونگے، ایماندار اور سمجھدار لوگوں کے اوپر آنے سے معیشت ٹھیک ہو گی، معیشت مضبوط ہو گی تو پاکستان ترقی کریگا۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ایسا خوشحال ملک بنائیں گے جہاں نوجوان کو باعزت روزگار ملے گا، لوگوں کو تھانے کچہری کی سیاست سے نجات دلاؤں گا، عوام کے ساتھ ظلم و جبر کرنے والوں کی ایسی کی تیسی کر دیں گے۔

Advertisement
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

  • 3 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان