پاکستان پیپلز پارٹی آج این اے 127 لاہور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان پیپلز پارٹی آج این اے 127 لاہور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جس کیلئے ٹاؤن شپ میں جلسہ گاہ میں پنڈال سجا دیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
بلاول بھٹو کے علاوہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔پنڈال میں جیالوں کے لیے 5 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئی ہیں اور مرکزی سٹیج تیار کر لیا گیا ہے۔پنڈال میں ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کی تنصیب کردی گئی ہے۔
جلسہ گاہ میں میڈیا کے لیے الگ کنٹینر مختص کیا گیا ہے۔پنڈال میں خواتین کے لیے بھی الگ بلاک بنایا گیا ہے۔جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو،ن لیگ کے عطاء تارڑ اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ظہیر عباس کھوکھو مدمقابل ہیں۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 21 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


