Advertisement
پاکستان

پاکستان اور ایران کے درمیان کمرشل پروازیں دوبارہ بحال

پاک ایران کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان پروازیں معطل تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 7:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور ایران کے درمیان کمرشل پروازیں دوبارہ بحال

پاکستان اور ایران کے درمیان کمرشل پروازیں دوبارہ بحال کر دی گئیں۔

پاک ایران کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان پروازیں معطل تھیں۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایران کی مہان ایئرلائن تہران سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کی ہے۔

تہران سے آنے والی پرواز میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 21 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے