پوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے والے افراد کو پولنگ سٹیشنوں پرووٹ ڈالنے کا استحقاق حاصل نہیں ہوگا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کیلئے اہل افراد کو پوسٹل بیلٹ پیپر کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
اہل رائے دینے والے افراد الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواست ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے کے بعد ووٹرزکو اپنے ووٹ متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو مقررہ وقت کے اندر بھیجنا ہوںگے۔
پوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے والے افراد کو پولنگ سٹیشنوں پرووٹ ڈالنے کا استحقاق حاصل نہیں ہوگا۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

