Advertisement
پاکستان

پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواستیں 22 تاریخ تک جمع کرائیں ،الیکشن کمیشن

پوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے والے افراد کو پولنگ سٹیشنوں پرووٹ ڈالنے کا استحقاق حاصل نہیں ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواستیں  22 تاریخ تک جمع کرائیں ،الیکشن کمیشن

پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کیلئے اہل افراد کو پوسٹل بیلٹ پیپر کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا  ہے ۔

اہل رائے دینے والے افراد  الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواست ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے کے بعد ووٹرزکو اپنے ووٹ متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو مقررہ وقت کے اندر بھیجنا ہوںگے۔

پوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے والے افراد کو پولنگ سٹیشنوں پرووٹ ڈالنے کا استحقاق حاصل نہیں ہوگا۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان