وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاکہ یہ درخواستیں اس پیر سے وصول کی جائیںگی اور موجودہ نگران حکومت 8 فروری سے پہلے قرعہ اندازی کرنے کی کوشش کرے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی نے کہا ہے کہ نگران حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے ۔
انہوں نے آج (اتوار) کو لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے طویل مدتی منصوبوں پرعمل پیرا ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ صحافیوں کو تین سے سات مرلے کے پلاٹ دئیے جائیں گے اور اہل صحافی 28 جنوری تک درخواستیں جمع کراسکیں گے۔
انہوں نے کہاکہ یہ درخواستیں اس پیر سے وصول کی جائیںگی اور موجودہ نگران حکومت 8 فروری سے پہلے قرعہ اندازی کرنے کی کوشش کرے گی۔
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 2 دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- ایک دن قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 2 دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 2 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- ایک دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- ایک دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- ایک دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- ایک دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



