Advertisement

شہر اقتدار میں کھل عام فائرنگ

میڈیا ذرائع کے مطابق ایکسپرے ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کوہاٹ سے ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 3:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہر اقتدار میں کھل عام فائرنگ

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد  میں ایکسپریس ہائی وے پر فائرنگ سے 2 افراد شدید  زخمی ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ایکسپرے ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور ضروری شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کردیں ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نا معلوم ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ کیمروں کی مدد سے ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔ 

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی