Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے حساس پولنگ اسٹیشن کی فہرست جاری کردی

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے 15 دن قبل سرکاری پولنگ سکیم کا اعلان کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے حساس پولنگ اسٹیشن کی فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے ملک بھر میں کل 89250 پولنگ سٹیشنز میں سے 17,500 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس، 32,508 کو حساس اور 42,500 کو نارمل قرار دیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پولنگ سٹیشنوں کو اے، بی اور سی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں حساس قرار دیئے گئے 17,500 پولنگ سٹیشنوں میں سے 6,599 پنجاب اور 4,430 سندھ میں ہیں جن کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جائے گی۔

بلوچستان میں انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کی تعداد 2,038 اور خیبرپختونخوا میں 4,344 ہے۔پنجاب میں 15,829 پولنگ سٹیشنز کو حساس، سندھ میں 8,030، بلوچستان میں 2,068 اور خیبرپختونخوا میں 6,000 سے زائد پولنگ سٹیشنز حساس زمرے میں آتے ہیں جبکہ 42500پولنگ سٹیشنز نارمل ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے 15 دن قبل سرکاری پولنگ سکیم کا اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
Advertisement