مسلم لیگ ن آج مانسہرہ میں سیاسی میدان سجائیگی، پیپلزپارٹی کا ساہیوال میں پاور شو
نواز شریف ٹھاکرہ سٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گے، کوئی تین بار تو کوئی ایک بار وزیراعظم رہا، بلاول بھٹو


مسلم لیگ ن آج مانسہرہ ٹھاکرہ سٹیڈیم میں سیاسی میدان سجائے گی۔
مریم نواز نے کہا کہ عوام کو پتہ ہے کس نے سیاسی انتقام لیا، کس نے جھوٹ بولا، 2018 سے 2022 تک نا اہلی کا اثر پورے پاکستان نے دییکھا اور بھگتا۔
مخالفین کو رلانے کی خواہش کرنے والوں کے پیدا کردہ مسائل کی کیوجہ سے آج پورہ ملک رورہا ہے، پوری دنیا نواز شریف کے دور کی مثالیں دیتی ہے۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی کا آج ساہیوال میں پاور شو، بلاول بٹھو جلسے سے خطاب کریں گے۔
تیاریاں مکمل ہوگئیں، گزشتہ روز بلاول بھٹو نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ تحریک انصاف سے اننتقام لے رہی ہے، انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں سے بھی ساتھ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کوئی تین بار تو کوئی ایک بار وزیراعظم رہا۔
آصفہ بٹھو نے کہا لاہور نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواہشمند کو مسترد کردیا ہے، وزارت عظمیٰ کے لیگ امیدوار میں ہمت ہے تو ٹی وی پر لائیو آکر بلاول بھٹو کے مباحثے کا چیلنج قبول کرے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 38 منٹ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل


