موسم کی خرابی کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازوں کےشیڈول میں تبدیلیاں متوقع ہیں، ترجمان پی آئی اے
آج کی پروازیں پی کے- 283 پشاور – دبئی، پی کے 214 دبئی – کراچی تاخیر سے روانہ ہوں گی


اسلام آباد: اسلام آباد اور پشاور میں شدید دھند اور موسم کی خرابی کے پیش نظر پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول اور آمد و رفت میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق پی آئی اے کال سینٹرمسافروں کو اس سلسلے میں آگاہ بھی کر رہا ہے۔ آج کی پروازیں پی کے- 283 پشاور – دبئی، پی کے 214 دبئی – کراچی تاخیر سے روانہ ہوں گی جبکہ پی کے 240 کویت – اسلام آباد اب کویت – لاہور آپریٹ ہوگی۔
ترجمان نے کہا کہ پی کے 264 ابوظہبی- اسلام آباد اب ابوظہبی- لاہور روانہ ہو گی۔ پی کے 234 دبئی- اسلام آباد اور پی کے 235 اسلام آباد- دبئی ری روٹ کر دی گئی ہے اور اب لاہور – دبئی، لاہور آپریٹ ہوگی۔
مسافروں سے درخواست ہے کہ اپنی پرواز سے قبل پی آئی اے کال سینٹر پر رابطہ کریں۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 14 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 hours ago


